نقش احضار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ارواح کو حاضر یا موجود کیے جانے کا عمل کا تعویز جو خانے کھینچ کر بناتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ارواح کو حاضر یا موجود کیے جانے کا عمل کا تعویز جو خانے کھینچ کر بناتے ہیں۔